نا ظر ین سے -علامہ
اقبال
Nazreen se By Allama Iqbal
جب تک نہ زندگی کے
حقائق پہ ہو نظر 
تیرا زُجاج ہو
نہ  سکے 
گا حر یفِ سنک 
یہ زورِ دست و ضربتِ
کاری کاہے مقام 
میدانِ جنگ میں
نہ  طلب کر نو ائے  چنگ 
خو نِ دل و جگر سے
ہے  سرمایۂ حیات 
فطرت 'لہو ترنگ'ہے
غافل !نہ 'جل تر نگ '


0 Comments