Aagaahi By Allama Iqbal|آگاہی -علامہ اقبال

 

آگاہی -علامہ اقبال
Aagaahii By Allama Iqbal


 

نظر  سِپِہر  پہ رکھتا ہے  جو ستارہ شناں

نہیں  ہے اپنی خود ی کے مقام  سے آگاہ

 

خو دی کو جس نے  فلک  سے بلند  تر دیکھا

وہی  ہے مملکتِ صبح و شام  سے  آگاہ

 

وہی نِگاہ  کے نا خوب  و خوب سے محرم

وہی ہے دل کے حلال و حرام  سے آگاہ

 

 

Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2