سیا سی پیشوا-علا مہ اقبال
 Siyaasi Peshva Allama Iqbal
اُمید کیا ہے سیا
ست  کے پیشواؤں سے 
یہ خا رک باز  ہیں ، رکھتے ہیں خاک سے پیو ند
ہمیشہ مُور و مگس پر
نگاہ  ہے ان کی 
جہاں میں ہے صفَتِ
عنکبو ت ان کی کمند
خو شاوہ قا فلہ ،جس
کے امیر کی ہے متاع
تخیلِ مَلَکُو تی و
جذ بہ ہائے بلند!
 


 
 
 
 
 
 
 
 
0 Comments