اشعار بہ عنوان جنّت
ASHAAR BA UNWAN JANNAT
دوزخ کے انتظام میں الجھا ہے رات دن
داوا یہ کر رہا ہے کہ، جنت میں جائے گا
خوش فہمیوں کی بھیڑ میں تو بھول کیوں گیا
پہلے مرے گا بعد میں جنت میں جائےگا
ڈاکٹر راحت اندوری
اشعار بہ عنوان جنّت
ASHAAR BA UNWAN JANNAT
دوزخ کے انتظام میں الجھا ہے رات دن
داوا یہ کر رہا ہے کہ، جنت میں جائے گا
خوش فہمیوں کی بھیڑ میں تو بھول کیوں گیا
پہلے مرے گا بعد میں جنت میں جائےگا
ڈاکٹر راحت اندوری
0 Comments