Aalam-E-Barzakh By Allama Iqbal|عالم برزخ- علامہ اقبال

 

عالم برزخ- علامہ اقبال
Aalam-E-Barzakh By Allama Iqbal

عالم برزخ- علامہ اقبال

 

مردہ اپنی قبر سے

 

کیا شے ہے؟ کس امروز کا فردا ہے قیامت؟

اے میرے شبستانِ کہن!کیا ہے قیامت؟

 

فر ہنگ

 

عالمِِ برزخ

آدمی کی موت اور قیامت کے درمیان کا عرصہ

فردا

کل یعنی آنےوالادن

امروز

آج

شبستانِ کہن

یعنی قبر

 

Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2