اِنقلاب-علا مہ اقبال
Inqalaab By Allama Iqbal
نہ ایشیا میں نہ
یورپ میں سوزو سازِ حیات
خودی کی موت ہے یہ ، اور وہ
ضمیر کی موت
دِلوں میں
ولولۂ انقلاب ہے پیدا
قریب آگئی
شاید جہانِ پیر کی موت!
نہ ایشیا میں نہ
یورپ میں سوزو سازِ حیات
خودی کی موت ہے یہ ، اور وہ
ضمیر کی موت
دِلوں میں
ولولۂ انقلاب ہے پیدا
قریب آگئی
شاید جہانِ پیر کی موت!
Our website uses cookies to improve your experience. Learn more
Ok