Iqbal By Allama Iqbal|اقبال- علا مہ اقبال

 

اقبالؔ - علا مہ اقبال
Iqbal By Allama Iqbal

 

اقبالؔ - علا مہ اقبال

فِردوس میں رُومیؔ سے یہ  کہتا تھا سنائی ؔ

مشرق میں ابھی  تک ہے وہی  کا سہ، وہی آش

 

حلّاج کی لیکن  یہ روایت  ہے کہ آخر

اک مردِ  قلندر نے کِیا  رازِ  خودی فاش!

 

Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2