Jamhooriyat By Allama Iqbal|جمہوریت –علا مہ اقبال

 

جُمہوریت –علا مہ اقبال
Jamhooriyat By Allama Iqbal

جُمہوریت –علا مہ اقبال

 

اس راز کو اک مردِ فر نگی نے کِیا فاش

ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے

 

جُمہوریت اک طرزِ حُکو مت ہے  کہ جس میں

بندوں کو گِنا کرتے ہیں، تو لا نہیں کرتے !

Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2