Khushaamad By Allama Iqbal|خوشامد-علا مہ اقبال

 

خوشامد-علا مہ اقبال
Khushaamad By Allama Iqbal

خوشامد-علا مہ اقبال

 

 مَیں کارِ جہاں سے نہیں  آگاہ ، ولیکن

اربابِ نظر  سے نہیں  پو شیدہ  کو ئی راز

 

کر تُو  بھی حکومت کے  وزیروں کی  خو شامد

دستور نیا، اور نئے  دَور کا آغاز

 

معلوم  نہیں ہے یہ خوشامد کہ حقیقت

کہہ سے کوئی  اُلّو کو اگر  'رات کا  شہباز'!

Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2