Namaz By Allama Iqbal|نماز-علامہ اقبال

 

نماز-علامہ اقبال
Namaz By Allama Iqbal

 

نماز-علامہ اقبال

بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے  میں

اگر چہ  پیر  ہے آدم  ،جواں  ہیں لات ومنات

 

یہ ایک   سجدہ   جسے  تُوگراں  سمجھتاہے

ہزار  سجدے سے  دیتا  ہے آدمی  کو نجات!

Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2