پردہ-علا مہ اقبال
Parda By Allama Iqbal
بہت  رنگ بدلے سِپِہرِ برِیں نے
خدایا یہ دُنیا  جہاں تھی، وہیں ہے 
تفاؤت  نہ دیکھا 
زن  جہاں  و شو میں 
مَیں نے 
وہ خَلوَت نشیں ہے،یہ
خَلوَت نشیں ہے 
ابھی تک ہے پردے  میں اولادِ آدم 
کسی کی  خودی آشکار ا نہیں ہے 


0 Comments