ذوقِ نظر-علامہ اقبال
Zauq-E-Nazar By Allama Iqbal
خودی بلند تھی اُس خوں گرفتہ چینی کی
کہا غریب نے جلاّد سے دمِ تعزیر
ٹَھہر ٹَھہر کہ بہت دِل
کُشا ہے یہ منظر
ذرا میں دیکھ تو لوں
تاب ناکیِ شمشیر!
خودی بلند تھی اُس خوں گرفتہ چینی کی
کہا غریب نے جلاّد سے دمِ تعزیر
ٹَھہر ٹَھہر کہ بہت دِل
کُشا ہے یہ منظر
ذرا میں دیکھ تو لوں
تاب ناکیِ شمشیر!
Our website uses cookies to improve your experience. Learn more
Ok