ردِعمل-ساحر ؔلدھیانوی
Radd E Amal by Sahir Ludhianvi
چند
کلیاں نشاط کی چن کر
مدتوں
محوِیاس رہتاہوں
تیرا
ملناخوشی کی بات سہی
تجھ
سےمل کر اُداس رہتا ہوں
ردِعمل-ساحر ؔلدھیانوی
Radd E Amal by Sahir Ludhianvi
چند
کلیاں نشاط کی چن کر
مدتوں
محوِیاس رہتاہوں
تیرا
ملناخوشی کی بات سہی
تجھ
سےمل کر اُداس رہتا ہوں
ساحر لدھیانوی کی نظم ایک منظر بھی ایک شاہکار نظم ہے ۔ اس کا بھی مطالعہ کریں۔
ReplyDeleteکلیات ساحر لدھیانوی کی فہرست شائع کی گئی ہے۔ فہرست میں سے جس نظم، غزل یا گیت کو پڑھنا ہے اس پر کلک کریں اور پڑھیں
Delete