اشعار
بہ عنوان' کشکول'
Ashaar Ba Unwan Kashkol
خون میں گرمی ہے جس
سے، وہ روانی پی لے
لے جوانی کا یہ نسخہ
ہے جوانی پی لے
تیری خواہش تھی کہ مل
جائے تجھے آب حیات
بادشاہ ! میرے کشکول کا پانی پی لے
ڈاکٹر راحت اندوری
دعا بدنام ہونے جا
رہی ہے، صدا ناکام ہونے جا رہی ہے
الٰہی میرے کشکول کی
لاج رکھ لے، صبح سے شام ہونے جا رہی ہے
Tags
Muntakhab-Ashaar