عقل و دِل –علا مہ
اقبال
Aql-o-Dil By Allama Iqbal
ہر خا کی و
نُوری پہ حکو مت ہے خرد کی
با ہر نہیں کچھ عقل ِ خداد اد کی زد سے
عا لَم ہے غلام اس کے
جلالِ ازَلی کا
اک دل ہے
ہر لخطہ اُلجھتا ہے خرد سے
ہر خا کی و
نُوری پہ حکو مت ہے خرد کی
با ہر نہیں کچھ عقل ِ خداد اد کی زد سے
عا لَم ہے غلام اس کے
جلالِ ازَلی کا
اک دل ہے
ہر لخطہ اُلجھتا ہے خرد سے
Our website uses cookies to improve your experience. Learn more
Ok