Khwab Kis Se Bayan Kiya Jaye|خواب کس سے بیان کیا جائے

خواب کس سے  بیان کیا جائے
Khwab Kis Se Bayan Kiya Jaye

مقدمہ تعبیر الرویا
Muqaddama Tabeerur-Ruya

    تعبیر کے لئے اپنا خواب  کسی دوست صالح  یا عالم   باعمل یا صاحبدل  ذی  رائے  کے سوا کسی سے بیان نہ کرنا  چاہیئے  ۔کیو نکہ یہ لوگ  خواب  کو حتی الامکان نیکی پرمحمول کرکے اُس کی اچھّی  تعبیردیں گے۔ حضُور نے فرمایا:-

لاَ تُحَدَّثۡ رُؤیَا لٔ اِلاَّ حَبِیۡباً اَوۡ  لَبِیۡباً (رواہ الترمذی و فحہ روایہّ ابی داؤد لاَ تَقُصُّھَا اِلَّا علےٰ وَ آدٍّ اَوۡذِیۡ رَأیٍ۔)

"اپناخواب دوست یا عالم  کے سوا کسی سے نہ کہو"۔ اس کو  تر مذی نے روایت کیا  اور ابو داؤد کی روایت   کے یہ  الفاظ ہیں کہ آنحضرت  صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔اپنا خواب کسی دوست  یاذی  رائے  کے سوا کسی سے  نہ کہو"۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Ad 1

Ad 2